الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
108. عروة بن رويم اللخمي، عن القاسم بن عبد الرحمن، عن أبي أمامة صدي بن عجلان
عروہ بن رویم لخمی کی قاسم بن عبدالرحمن کے واسطے سے ابواُمامہ صدی بن عجلان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7737
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو جَعْفَرٍ التِّرْمِذِيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عَلَيْكُمْ بِالتَّوَاضُعِ، فَإِنَّ التَّوَاضُعَ فِي الْقَلْبِ فَلَا يُؤْذِيَنَّ مُسْلِمٌ مُسْلِمًا، فَلَرُبَّمَا مُتَضَاعِفٌ فِي أَطْمَارٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللهِ لَأَبَرَّهُ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر تواضع (عاجزی) لازم ہے، کیونکہ تواضع دل میں ہوتی ہے، کوئی مسلمان کسی مسلمان کو تکلیف نہ پہنچائے، کیونکہ بسا اوقات پرانے کپڑوں میں لپٹا ہوا کمزور شخص ایسا ہوتا ہے کہ اگر وہ اللہ کی قسم کھا لے تو اللہ اسے پورا کر دیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7737]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 186، حدیث 7768»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7737 in Urdu