الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. بكر بن مضر، عن عبيد الله بن زحر، عن علي بن يزيد
بکر بن مضر کی عبیداللہ بن زحر کے واسطے سے علی بن یزید سے روایات
حدیث نمبر: 7827
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَفَعَ الْحَدِيثَ قَالَ: مَنْ بَدَأَ بِالسَّلَامِ، فَهُوَ أَوْلَى بِاللهِ وَرَسُولِهِ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ”جو پہلے سلام کرے وہ اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ قریب ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7827]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 213، حدیث 7858»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7827 in Urdu