الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. الوليد بن جميل الدمشقي، عن القاسم
ولید بن جمیل دمشقی کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7883
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جَمِيلٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى رَجُلٍ مُنْبَطِحٍ عَلَى وَجْهِهِ، فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ، وَقَالَ: " قُمْ، فَإِنَّهَا نَوْمَةٌ جَهَنَّمِيَّةٌ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو اپنے منہ کے بل لیٹا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے پاؤں سے ٹھوکا دیا اور فرمایا: ”اٹھو، یہ جہنمیوں کی سی نیند ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7883]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 234، حدیث 7914»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7883 in Urdu