الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
143. بشر بن نمير، عن القاسم
بشر بن نمیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7905
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ نُمَيْرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَتَزَاوَرُ أَهْلُ الْجَنَّةِ عَلَى نُوقٍ عَلَيْهَا الْحَشَايَا، فَيَزُورُ أَهْلُ عِلِّيِّينَ مَنْ أَسْفَلَ مِنْهُمْ، وَلَا يَزُورُ مَنْ أَسْفَلَ مِنْهُمْ أَهْلَ عِلِّيِّينَ إِلَّا الْمُتَحَابِّينَ فِي اللهِ، فَإِنَّهُمْ يَتَزَاوَرُونَ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ شَاءُوا.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ جنت گدے دار اونٹنیوں پر سوار ہو کر ایک دوسرے سے ملنے جائیں گے، چنانچہ بلند درجات والے اپنے سے نیچے والوں کی زیارت کو جائیں گے، لیکن نیچے والے بلند درجات والوں کی زیارت کو نہیں جائیں گے، سوائے ان لوگوں کے جو اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے، وہ جنت میں سے جہاں چاہیں ایک دوسرے سے ملنے چلے جائیں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7905]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 240، حدیث 7936»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7905 in Urdu