الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. جعفر بن الزبير، عن القاسم
جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7943
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْعَمِّيُّ النَّحَّاسُ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا عَمِّي، وَأَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَلَمْ يُدْرِكِ الصَّلَاةَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " صَلِّ ". ثُمَّ قَالَ: أَلَا أَحَدٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ؟ فَقَامَ رَجُلٌ فَصَلَّى مَعَهُ، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " وَهَذِهِ جَمَاعَةٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی آیا اور وہ نماز نہ پا سکا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”نماز پڑھ لو۔“ پھر فرمایا: ”کیا کوئی ہے جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے؟“ چنانچہ ایک آدمی کھڑا ہوا اور اس کے ساتھ نماز پڑھی، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ بھی جماعت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7943]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 248، حدیث 7974»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7943 in Urdu