🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. أبو غالب صاحب المحجن، واسمه حزور
ابوغالب صاحب المحجن، جن کا نام حزور تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8026
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَا: ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثَنَا أَبُو غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقْبَلَ مِنْ خَيْبَرَ وَمَعَهُ غُلَامَانِ، فَوَهَبَ أَحَدَهُمَا لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَقَالَ: لَا تَضْرِبْهُ، فَإِنِّي نُهِيتُ عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ، وَإِنِّي قَدْ رَأَيْتُهُ يُصَلِّي ". وَأَعْطَى أَبَا ذَرٍّ غُلَامًا، وَقَالَ: " اسْتَوْصِ بِهِ مَعْرُوفًا " فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَا فَعَلَ الْغُلَامُ الَّذِي أَعْطَيْتُكَ؟ " قَالَ: أَمَرْتَنِي أَنْ أَسْتَوْصِيَ بِهِ مَعْرُوفًا، فَأَعْتَقْتُهُ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے واپس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو غلام تھے، ایک کو سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو ہبہ فرما دیا اور فرمایا: ”اسے مت مارنا، کیونکہ مجھے نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے، اور میں نے اسے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔“ اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو ایک غلام عطا فرمایا اور فرمایا: ”اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔“ تو انہوں نے اسے آزاد کر دیا، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ غلام جو میں نے تمہیں دیا تھا اس کا کیا بنا؟“ عرض کیا: آپ نے مجھے حکم دیا تھا کہ اس کے ساتھ اچھا سلوک کروں، تو میں نے اسے آزاد کر دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8026]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 275، حدیث 8057»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8026 in Urdu