الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
177. عبد الرحمن بن سابط الجمحي، عن أبي أمامة
عبدالرحمن بن سابط جمحی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 8083
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَوْمًا يَتَوَضَّئُونَ، فَتَبْقَى عَلَى أَقْدَامِهِمْ قَدْرُ الدِّرْهَمِ لَمْ يُصِبْهُ الْمَاءُ، فَقَالَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا، ان کے قدموں پر درہم کے برابر جگہ رہ جاتی جہاں پانی نہیں پہنچتا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایڑیوں کے لیے جہنم کی خرابی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8083]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 290، حدیث 8114»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8083 in Urdu