الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. أيوب بن عتبة اليمامي، عن قيس بن طلق
ایوب بن عتبہ یمامی کی قیس بن طلق سے روایات
حدیث نمبر: 8218
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ إِذَا مَسَّ أَحَدُنَا ذَكَرَهُ يَتَوَضَّأُ؟ قَالَ: " لَا، إِنَّمَا هُوَ مُضْغَةٌ مِنْكَ ".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور کہا: اے اللہ کے رسول، آپ بتائیں کہ جب ہم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھو لے تو کیا وضو کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، وہ تو تمہارے ہی جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الطاء/حدیث: 8218]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 334، حدیث 8249»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8218 in Urdu