🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. موسى بن عمير الثمالي، عن قيس بن طلق
موسیٰ بن عمیر ثمالی کی قیس بن طلق سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8227
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الزِّئْبَقِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِينٍ الْيَمَامِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ بْنِ حَبَّانَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ نَهَى أَنْ نَتَقَدَّمَ قَبْلَ رَمَضَانَ بِصَوْمِ يَوْمٍ حَتَّى يَرَوُا الْهِلَالَ أَوْ تَفِيَ الْعِدَّةُ، ثُمَّ لَا نُفْطِرُ حَتَّى يَرَوْهُ أَوْ تَفِي الْعِدَّةُ ".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ہم رمضان سے ایک دن پہلے (احتیاطاً) روزہ رکھیں، جب تک کہ چاند نہ دیکھ لیں یا گنتی پوری نہ ہو جائے، پھر ہم روزہ نہ چھوڑیں جب تک کہ چاند دیکھ نہ لیں یا گنتی پوری نہ ہو جائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الطاء/حدیث: 8227]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 337، حدیث 8258»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8227 in Urdu