🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. عبد الله بن بدر، عن طلق بن علي
عبداللہ بن بدر کی سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8231
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَدْرٍ، عَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: كُنْتُ أَخْلِطُ الطِّينَ بِالْمَدِينَةِ فَلَدَغَنِي عَقْرَبٌ، فَأَتَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَوَّذَنِي حَتَّى بَرَأْتُ ".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں مدینہ میں مٹی گوندھ رہا تھا کہ مجھے ایک بچھو نے ڈس لیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور مجھے دم کیا یہاں تک کہ میں شفایاب ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الطاء/حدیث: 8231]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 338، حدیث 8262»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8231 in Urdu