الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب (أحاديث 8381–8485)
باب (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8400
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثَنَا قُطْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا فِي كِتَابِ اللهِ سُورَةٌ إِلَّا وَأَنَا أَعْلَمُ أَيْنَ نَزَلَتْ، وَلَا فِيهِ آيَةٌ إِلَّا وَأَنَا أَعْلَمُ فِيمَا أُنْزِلَتْ ".
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، کتاب اللہ میں کوئی سورت نہیں مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کہاں نازل ہوئی، اور اس میں کوئی آیت نہیں مگر مجھے معلوم ہے کہ وہ کس بارے میں نازل ہوئی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8400]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 73، حدیث 8432»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8400 in Urdu