🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. باب (أحاديث 8381–8485)
باب (احادیث 8381 تا 8485)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8431
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَالِكٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحْوِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: اسْتَقْرَأَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةَ النِّسَاءِ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَقَرَأْتُهُ حَتَّى إِذَا بَلَغْتُ: فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلاءِ شَهِيدًا اغْرَوْرَقَتْ عَيْنَا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ: مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ كَمَا أُنْزِلَ فَلْيَقْرَأْهُ عَلَى قِرَاءَةِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے سورۃ النساء پڑھوائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے، تو میں نے اسے پڑھا، یہاں تک کہ جب اس آیت پر پہنچا: ”پھر کیا حال ہو گا جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور آپ کو ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے“ [سورۃ النساء: 41] تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں بھر آئیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی چاہے کہ قرآن کو ویسے ہی پڑھے جیسا وہ نازل ہوا ہے، تو وہ اسے ابن ام عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8431]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 81، حدیث 8463»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8431 in Urdu