الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8623
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: الْقُرْآنُ شَافِعٌ مُشَفَّعٌ، وَمَاحِلٌ مُصَدَّقٌ، فَمَنْ جَعَلَهُ أَمَامَهُ قَادَهُ إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَنْ جَعَلَهُ خَلْفَهُ سَاقَهُ إِلَى النَّارِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”قرآن سفارش کرنے والا ہے اور اس کی سفارش قبول کی جاتی ہے، اور یہ گواہی دینے والا ہے اور اس کی گواہی سچی مانی جاتی ہے۔ جو اسے اپنا پیش رو بنائے وہ اسے جنت کی طرف لے جائے گا، اور جو اسے اپنے پیچھے ڈال دے وہ اسے دوزخ کی طرف ہانک لے جائے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8623]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 132، حدیث 8655»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8623 in Urdu