الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8661
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: إِذَا سَأَلَ أَحَدُكُمْ صَاحِبَهُ كَيْفَ يَقْرَأُ آيَةَ كَذَا وَكَذَا، فَلْيَسْأَلْهُ عَنْ مَا قَبْلَهَا ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب تم میں سے کوئی اپنے ساتھی سے پوچھے کہ فلاں آیت کیسے پڑھی جاتی ہے، تو اسے چاہیے کہ اس سے پہلی آیت کے بارے میں پوچھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8661]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 140، حدیث 8693»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8661 in Urdu