الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8663
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللهِ فَأَعْجَبَهُ صَوْتِي، فَقَالَ: " رَتِّلْ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي ".
علقمہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سامنے تلاوت کی تو انہیں میری آواز پسند آئی، تو فرمایا: ”ٹھہر ٹھہر کر پڑھو، میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8663]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 140، حدیث 8695»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8663 in Urdu