الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8691
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، قَالَ: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَفْتَحُ عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَقْرَأُ، ثُمَّ قَامَ فَبَالَ فَأَمْسَكَ الرَّجُلُ عَنِ الْقِرَاءَةِ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ مَسْعُودٍ: " اقْرَأْ "، قَالَ: إِنَّكَ بُلْتَ، قَالَ: " اقْرَأْ "، فَكَانَ يَفْتَحُ عَلَيْهِ وَهُوَ يَقْرَأُ.
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایک شخص کو تلاوت کرتے ہوئے، جب وہ اٹک جاتا، پڑھا دیا کرتے تھے، پھر وہ کھڑے ہوئے اور پیشاب کرنے لگے تو اس شخص نے پڑھنا روک دیا، تو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: ”پڑھو۔“ اس نے کہا: آپ نے تو پیشاب کیا ہے۔ فرمایا: ”پڑھو۔“ چنانچہ وہ اسے اسی حالت میں پڑھا دیتے رہے جبکہ وہ تلاوت کر رہا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8691]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 145، حدیث 8723»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8691 in Urdu