الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8697
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: سَجَدْتُ مَعَ عُمَرَ، وَمَعَ عَبْدِ اللهِ فِي: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ "، قَالَ الْأَسْوَدُ: " أَمَّا أَحَدُهُمَا فَلَا أَشُكُّ فِيهِ ".
اسود بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما دونوں کے ساتھ سورۃ الانشقاق میں سجدہ کیا۔ اسود نے فرمایا: ”ان دونوں میں سے ایک کے بارے میں تو مجھے کوئی شک نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8697]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 146، حدیث 8729»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8697 in Urdu