الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8707
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمٌ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ لَقِيطِ بْنِ قَبِيصَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: تَحْتَرِقُونَ حَتَّى إِذَا صَلَّوُا الْفَجْرَ غُسِلَتْ، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ حَتَّى إِذَا صَلَّوُا الظُّهْرَ غُسِلَتْ، ثُمَّ تَحْتَرِقُونَ حَتَّى إِذَا صَلَّوُا الْعَصْرَ غُسِلَتْ، حَتَّى عَدَّ الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا هَكَذَا ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”تم (گناہوں سے) جلتے رہتے ہو یہاں تک کہ جب فجر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ دھل جاتی ہے، پھر جلتے رہتے ہو یہاں تک کہ جب ظہر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ دھل جاتی ہے، پھر جلتے رہتے ہو یہاں تک کہ جب عصر کی نماز پڑھتے ہو تو وہ دھل جاتی ہے“، یہاں تک کہ سب نمازوں کا اسی طرح ذکر کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8707]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 148، حدیث 8739»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8707 in Urdu