الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8806
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدُ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ كُلْثُومٍ الْخُزَاعِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: مَا يَسُرُّنِي أَنِّي رَمَيْتُ عُثْمَانَ بِسَهْمٍ أَخْطَأَهُ - أَحْسَبُهُ قَالَ: أُرِيدُ قَتْلَهُ - وَأَنَّ لِي مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا. "
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مجھے یہ بات ہرگز پسند نہیں کہ میں نے عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف تیر چلایا ہو جو ان سے خطا ہو گیا ہو - راوی کہتے ہیں: غالباً یہ کہا کہ میرا ارادہ انہیں قتل کرنے کا تھا - اور بدلے میں مجھے احد پہاڑ کے برابر سونا مل جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8806]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 169، حدیث 8838»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8806 in Urdu