الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. الأغر المزني
سیدنا اغر مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 887
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، عَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ، فَقَالَ: إِنَّمَا الْوِتْرُ بِاللَّيْلِ قَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنِّي أَصْبَحْتُ وَلَمْ أُوتِرْ، قَالَ: " فَأَوْتِرْ.
سیدنا اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں نے صبح کر لی اور وتر نہیں پڑھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر تو رات ہی میں ہوتا ہے۔“ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں نے صبح کر لی اور وتر نہیں پڑھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اب وتر پڑھ لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 887]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 302، حدیث 891»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 887 in Urdu