الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8900
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صَرُورَةٌ، فَإِنَّ الْمُسْلِمَ لَيْسَ بِصَرُورَةٍ، وَلَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي حَاجٌّ، فَإِنَّمَا الْحَاجُّ الْمُحْرِمُ، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: إِنِّي أُرِيدُ مَكَّةَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میں تاحیات نکاح نہ کرنے والا ہوں، کیونکہ مسلمان ایسا نہیں ہوتا۔ اور تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میں حاجی ہوں، کیونکہ حاجی وہی ہے جو احرام باندھے ہوئے ہو، بلکہ یہ کہے: میں مکہ جانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8900]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 190، حدیث 8932»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8900 in Urdu