الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8951
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ يَحْيَى بْنُ عَمْرِو بْنِ سَلِمَةَ: أَخْبَرَنِي عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ، عَنْ صَوْمِ الدَّهْرِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ: صَوْمُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ".
یحییٰ بن عمرو بن سلمہ رحمہ اللہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے صومِ دہر (سارا سال روزے رکھنے) کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اسے ناپسند کیا اور فرمایا: ”ہر مہینے میں تین دن کے روزے (کافی ہیں)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8951]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 201، حدیث 8983»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8951 in Urdu