الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8964
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: مَثَلُ الَّذِي يُدِيمُ الصَّلَاةَ مَثَلُ الَّذِي يَقْرَعُ الْبَابَ، وَمَنْ يُدِيمُ قَرْعَ الْبَابِ يُوشِكُ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو نماز کی پابندی کرتا ہے اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو دروازہ کھٹکھٹاتا رہے، اور جو دروازہ کھٹکھٹاتا رہے قریب ہے کہ اس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8964]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 204، حدیث 8996»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8964 in Urdu