الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9006
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي قَوْلِهِ: وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الأَدْنَى قَالَ: " يَوْمُ بَدْرٍ، وَالْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ قَالَ: " مَنْ بَقِيَ مِنْهُمْ أَنْ يَتُوبَ فَيَرْجِعَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور ہم انہیں (آخرت کے) بڑے عذاب سے پہلے چھوٹا عذاب ضرور چکھائیں گے“ [سورۃ السجدہ: 21] کے بارے میں فرمایا: ”یہ بدر کا دن ہے۔“ اور ”بڑا عذاب، شاید وہ باز آ جائیں“ [سورۃ السجدہ: 21] کے بارے میں فرمایا: ”یعنی جو ان میں سے باقی رہ جائیں وہ توبہ کر کے پلٹ آئیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9006]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 213، حدیث 9038»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9006 in Urdu