الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9129
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ رَجُلًا اسْتَأْذَنَ وَرَثَتَهُ أَنْ يُوصِيَ بِأَكْثَرَ مِنِ الثُّلُثِ، فَأَذِنُوا لَهُ، ثُمَّ رَجَعُوا فِيهِ بَعْدَ مَا مَاتَ، فَسُئِلَ عَبْدُ اللهِ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " ذَاكَ النُّكْرَةُ، لَا يَجُوزُ ".
قاسم بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے ورثاء سے اجازت مانگی کہ وہ تہائی سے زیادہ کی وصیت کرے، تو انہوں نے اسے اجازت دے دی، پھر اس کے مرنے کے بعد وہ اپنی اجازت سے پھر گئے۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ (اجازت دینے کے بعد) پھر جانا ناپسندیدہ حرکت ہے، جائز نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9129]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 237، حدیث 9161»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9129 in Urdu