الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9135
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُمَا كَانَا يُدْنِيَانِ رُءُوسَهُمَا مِنْ عَبْدِ اللهِ لِيَسْمَعَانِ مَا يَقُولُ فِي سُجُودِهِ، قَالَ أَحَدُهُمَا: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ "، وَقَالَ الْآخَرُ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " سُبْحَانَكَ لَا رَبَّ غَيْرُكَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے دو ساتھی بیان کرتے ہیں کہ وہ اپنے سر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے قریب کر لیا کرتے تھے تاکہ سن سکیں کہ وہ سجدے میں کیا کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا: میں نے انہیں کہتے سنا: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“ اور دوسرے نے کہا: میں نے انہیں کہتے سنا: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی رب نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9135]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 238، حدیث 9167»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9135 in Urdu