الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9153
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، عَنِ النَّبِيذِ؟ فَقَالَ: لَا أَشْرَبُ إِلَّا فِي شَيْءٍ مُوَكًّا، فَقَالَ ابْنُهُ: أَلَيْسَ قَدْ " كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَشْرَبُ عِنْدَكُمْ فِي الْجَرِّ الْأَخْضَرِ؟ " قَالَ: بَلَى.
عیسیٰ بن عبدالرحمن سلمی بیان کرتے ہیں: میں نے حسن (بصری) سے نبیذ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں تو صرف ایسے برتن میں پیتا ہوں جس کا منہ باندھا ہوا ہو۔ اس پر ان کے بیٹے نے کہا: کیا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ آپ کے ہاں سبز مٹکے میں سے نہیں پیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9153]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 241، حدیث 9185»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9153 in Urdu