الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9289
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَشَدَّادِ بْنِ الْأَزْمَعِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - قَالَ: اخْتَلَفَا، فَقَالَ أَبُو الْأَسْوَدِ: - " كَانَ عَبْدُ اللهِ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ لَا رَبَّ غَيْرُكَ قَالَ شَدَّادٌ: كَانَ يَقُولُ: " سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ ".
ابوالاسود اور شداد بن ازمع سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں - راوی کہتے ہیں: دونوں کے بیان میں اختلاف تھا، ابوالاسود نے کہا: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ اپنے سجدے میں کہا کرتے تھے: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی رب نہیں۔“ اور شداد نے کہا: وہ کہا کرتے تھے: ”تیری ذات پاک ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9289]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 265، حدیث 9321»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9289 in Urdu