🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9321
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعَبْدُ اللهِ الْمَسْجِدَ، وَالْقَوْمُ رُكُوعٌ فَرَكَعْنَا، ثُمَّ مَشَيْنَا حَتَّى دَخَلْنَا فِي الْقَوْمِ فَرَفَعُوا رُءُوسَهُمْ وَرَفَعْنَا مَعَهُمْ، فَلَمَّا أَنْ فَرَغْنَا مِنَ الصَّلَاةِ قُمْتُ لِأَقْضِيَ، فَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ، فَقَالَ: " قَدْ أَتْمَمْتَ الصَّلَاةَ ".
زید بن وہب رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں اور سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے اور لوگ رکوع میں تھے تو ہم نے بھی رکوع کر لیا، پھر ہم چلتے رہے یہاں تک کہ لوگوں میں شامل ہو گئے، انہوں نے اپنے سر اٹھائے تو ہم نے بھی ان کے ساتھ اٹھائے۔ جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو میں (چھوٹی ہوئی رکعت) قضا کرنے کے لیے کھڑا ہوا، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”تم نے اپنی نماز مکمل کر لی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9321]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 271، حدیث 9353»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9321 in Urdu