الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9344
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَتَخَلَّلُهَا كَالْخَذْفِ - أَوْ كَأَوْلَادِ الْخَذْفِ - ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اپنی صفیں سیدھی کرو، کیونکہ شیطان ان کے درمیان اس طرح گھستا ہے جیسے چھوٹی بکری - یا فرمایا: جیسے چھوٹی بکریوں کے بچے - گھستے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9344]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 275، حدیث 9376»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9344 in Urdu