🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9363
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: دَخَلَ عَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ عَلَى عَبْدِ اللهِ، فَقَالَا: إِنَّ أُمَّ الْأَسْوَدِ أُقْعِدَتْ، وَإِنَّهُ يَرْكُزُ لَهَا عُودَ الْمِرْوَحَةِ تُصَلِّي عَلَيْهِ فَمَا تَرَى؟ قَالَ: إِنِّي لَأَرَى الشَّيْطَانَ يَعْرِضُ بِالْعُودِ، لِتَسْجُدْ عَلَى الْأَرْضِ إِنِ اسْتَطَاعَتْ، وَإِلَّا تُومِئْ إِيمَاءً ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں: علقمہ اور اسود سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: اسود کی والدہ معذور ہو گئی ہیں، اور وہ ان کے لیے پنکھے کی لکڑی گاڑ دیتے ہیں تاکہ وہ اس پر نماز پڑھیں، آپ کیا فرماتے ہیں؟ فرمایا: ”میں تو دیکھتا ہوں کہ شیطان ہی یہ لکڑی سامنے لا رہا ہے، انہیں چاہیے کہ اگر ممکن ہو تو زمین پر ہی سجدہ کریں، ورنہ اشارے سے سجدہ کر لیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9363]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 278، حدیث 9395»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9363 in Urdu