الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9371
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ، وَكَانَ يَبِيتُ عِنْدَ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ: مَتَى كَانَ عَبْدُ اللهِ يُوتِرُ؟ قَالَ: " كَانَ يُوتِرُ حِينَ يَبْقَى عَلَيْهِ مِنَ اللَّيْلِ مِثْلُ مَا ذَهَبَ مِنَ اللَّيْلِ حِينَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں: میں نے علقمہ سے پوچھا - وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس رات گزارا کرتے تھے - کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ وتر کب پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”وہ اس وقت وتر پڑھتے جب رات کا اتنا حصہ باقی رہ جاتا جتنا مغرب کی نماز کے وقت سے گزر چکا ہوتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9371]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 280، حدیث 9403»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9371 in Urdu