الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا عَلْقَمَةُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ يُوتِرُ إِذَا بَقِيَ مِنَ اللَّيْلِ نَحْوُ مَا ذَهَبَ إِلَى صَلَاةِ الْمَغْرِبِ ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ علقمہ نے بتایا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ وتر اس وقت پڑھتے جب رات میں سے اتنا حصہ باقی رہ جاتا جتنا مغرب کی نماز تک گزر چکا ہوتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9373]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 280، حدیث 9405»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9373 in Urdu