🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9391
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ لِسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ: " تُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ؟ فَقَالَ سَعْدٌ: أَوَلَيْسَ إِنَّمَا الْوِتْرُ وَاحِدَةٌ؟ قَالَ عَبْدُ اللهِ: " بَلَى، وَلَكِنْ ثَلَاثٌ أَفْضَلُ "، فَقَالَ سَعْدٌ: فَإِنِّي لَا أَزِيدُ عَلَيْهَا، فَغَضِبَ عَبْدُ اللهِ، فَقَالَ سَعْدٌ: " أَتَغْضَبُ عَلَيَّ أَنْ أُوتِرَ بِرَكْعَةٍ، وَأَنْتَ تُوَرِّثُ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ، أَفَلَا تُوَرِّثُ لِحَوَّاءَ امْرَأَةِ آدَمَ؟ " أَخْبَرَنِيهِ يَحْيَى، عَنِ الثَّوْرِيِّ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”کیا تم ایک رکعت سے وتر پڑھتے ہو؟“ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا وتر ایک ہی رکعت نہیں ہے؟ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن تین رکعتیں افضل ہیں۔“ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میں تو اس سے زیادہ نہیں کروں گا۔ اس پر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کو غصہ آ گیا، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: ”کیا آپ مجھ پر اس بات پر غصہ کرتے ہیں کہ میں ایک رکعت سے وتر پڑھتا ہوں، حالانکہ آپ تین دادیوں نانیوں کو میراث دیتے ہیں؟ کیا پھر آدم علیہ السلام کی بیوی حوا کو بھی میراث نہیں دیتے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9391]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 283، حدیث 9423»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9391 in Urdu