الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9395
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ: أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُولُ: إِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ ثُمَّ نَامَ فَقَامَ، فَلْيَنْقُضْ وِتْرَهُ، وَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى، ثُمَّ لْيُوتِرْ بَعْدَ ذَلِكَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے کئی ساتھی بیان کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: ”جب تم میں سے کوئی وتر پڑھ چکے، پھر سو جائے اور رات کو اٹھے تو اپنا وتر توڑ دے، اور اس میں ایک رکعت اور ملا لے، پھر اس کے بعد دوبارہ وتر پڑھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9395]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 284، حدیث 9427»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9395 in Urdu