الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه
عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 940
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: ذَبَحْنَا لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنَاقًا فَأَكَلَ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً، وَلَمْ يَتَمَضْمَضْ.
اسی سند سے مروی ہے، سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بکری کا بچہ ذبح کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کھایا، اور نہ وضو کیا، نہ پانی کو ہاتھ لگایا، اور نہ کلی کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 318، حدیث 944»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 940 in Urdu