الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9401
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَنَا الْحَجَّاجُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ عُقْبَةَ بَعَثَ إِلَى حُذَيْفَةَ، وَابْنِ مَسْعُودٍ يَسْأَلُهُمَا عَنِ الصَّلَاةِ يَوْمَ الْعِيدِ، فَأُقِيمَتْ صَلَاةُ الْفَجْرِ فَقَامَ ابْنُ مَسْعُودٍ خَلْفَ سَارِيَةٍ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ دَخَلَ مَعَهُمْ ".
ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ ولید بن عقبہ نے سیدنا حذیفہ اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کی طرف (کسی کو) بھیجا کہ ان سے عید کے دن کی نماز کے بارے میں پوچھے۔ اتنے میں فجر کی نماز کھڑی ہو گئی تو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایک ستون کے پیچھے کھڑے ہو گئے اور دو رکعتیں پڑھیں، پھر ان کے ساتھ (نماز میں) شامل ہو گئے [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9401]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 284، حدیث 9433»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9401 in Urdu