الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9406
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: خَرَجَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى قَوْمٍ يَتَحَدَّثُونَ بَعْدَ الْفَجْرِ، فَنَهَاهُمْ عَنِ الْحَدِيثِ، فَقَالَ: " إِنَّمَا جِئْتُمْ لِلصَّلَاةِ، فَإِمَّا أَنْ تُصَلُّوا، وَإِمَّا أَنْ تَسْكُتُوا ".
عطاء بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جو فجر کے بعد باتیں کر رہے تھے، تو انہوں نے انہیں بات کرنے سے منع کیا اور فرمایا: ”تم تو نماز کے لیے آئے ہو، یا تو نماز پڑھو یا خاموش رہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9406]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 285، حدیث 9438»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9406 in Urdu