الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9417
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: سَاعَةٌ مَا أَتَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ فِيهَا إِلَّا وَجَدْتُهُ فِيهَا يُصَلِّي، مَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، فَسَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ فَقُلْتُ: سَاعَةٌ مَا أَتَيْتُكَ فِيهَا قَطُّ إِلَّا وَجَدْتُكَ تُصَلِّي، فَقَالَ: إِنَّهَا سَاعَةُ غَفْلَةٍ ".
عبدالرحمٰن بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں: ایک گھڑی ایسی تھی کہ میں جب بھی اس میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آتا تو انہیں اس میں نماز پڑھتے ہی پاتا، (یعنی) مغرب اور عشاء کے درمیان، تو میں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: میں جب بھی آپ کے پاس آتا ہوں آپ کو (اسی وقت) نماز پڑھتے ہی پاتا ہوں۔ تو انہوں نے فرمایا: ”یہ غفلت کی گھڑی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9417]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 287، حدیث 9449»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9417 in Urdu