الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه
عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 945
وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَلِيٍّ: أَمَا تَرْضَى أَنَّكَ أَخِي وَأَنَا أَخُوكَ؟
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ تم میرے بھائی ہو اور میں تمہارا بھائی ہوں؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 945]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 319، حدیث 949»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 945 in Urdu