الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9490
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، وَحُذَيْفَةَ، كَانَا " يَنْهَيَانِ النَّاسَ - أَوْ قَالَ: يُجْلِسَانِ - مَنْ يَرَيَاهُ يُصَلِّي قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ فِي الْعِيدِ ".
ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما عید کے دن امام کے نکلنے سے پہلے نماز پڑھتے ہوئے جسے بھی دیکھتے اسے منع کر دیتے - یا فرمایا: بٹھا دیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9490]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 305، حدیث 9524»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9490 in Urdu