الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9493
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، نُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ وَحُذَيْفَةَ، أَحَدَهُمَا أَوْ كِلَيْهِمَا " قَامَ قَائِمًا، فَنَهَى النَّاسَ عَنِ الصَّلَاةِ يَوْمَ الْعِيدِ قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ ".
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: مجھے بتایا گیا کہ سیدنا ابن مسعود اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہما میں سے کسی ایک نے یا دونوں نے کھڑے ہو کر عید کے دن امام کے نکلنے سے پہلے نماز پڑھنے سے لوگوں کو منع کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9493]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 305، حدیث 9527»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9493 in Urdu