الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9568
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ النَّخَعِيُّ، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ عَنْ غَاسِلِ الْمَيِّتِ أَيَغْتَسِلُ؟ قَالَ: إِنْ كُنْتُمْ تُرِيدُونَ أَنَّ صَاحِبَكُمْ نَجِسٌ فَاغْتَسِلُوا مِنْهُ، وَإِلَّا فَإِنَّمَا يَكْفِيَكُمُ الْوُضُوءُ ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا میت کو غسل دینے والا (خود بھی) غسل کرے؟ انہوں نے فرمایا: ”اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ تمہارا (مسلمان) ساتھی ناپاک ہے تو اس (کو چھونے) کی وجہ سے غسل کر لو، ورنہ تمہارے لیے صرف وضو ہی کافی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9568]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 320، حدیث 9603»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9568 in Urdu