🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. عبيد الله بن علي بن أبي رافع، عن جده
عبیداللہ بن علی بن ابی رافع کی اپنے دادا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 963
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: ذَبَحْتُ شَاةً بِوَتَدٍ، فَجِئْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي ذَبَحْتُ شَاةً بِوَتَدٍ، قَالَ: " كُلُوهَا.
اسی سند سے مروی ہے، سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے ایک بکری میخ سے ذبح کی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے میخ سے بکری ذبح کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کھاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 963]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 324، حدیث 967»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 963 in Urdu