🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9632
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَكْرَهُ الْأَمَةَ وَأُمَّهَا قَالَ قَتَادَةُ: فَرَاجَعَ رَجُلٌ ابْنَ مَسْعُودٍ فِي جَمْعٍ بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ، فَقَالَ: قَدْ أَحَلَّ اللهُ لِي مَا مَلَكَتْ يَمِينِي، فَقَالَ لَهُ: " جَمَلُكَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُكَ ".
قتادہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ باندی اور اس کی ماں کو ایک ساتھ ملکیت میں رکھنا ناپسند کرتے تھے۔
قتادہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے دو بہنوں کو اکٹھا (ملکیت میں) رکھنے کے مسئلے میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے دوبارہ بات کی اور کہا: اللہ نے میرے لیے وہ حلال کیا ہے جس کا میں مالک ہوں۔ تو انہوں نے اس سے فرمایا: ”تیرا اونٹ بھی تو تیری ملکیت میں ہے (کیا ملکیت ہر چیز کو جائز کر دیتی ہے)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9632]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 335، حدیث 9667»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9632 in Urdu