الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9656
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ مَعْقِلَ بْنَ مُقَرِّنٍ الْمُزَنِيَّ، جَاءَ إِلَى عَبْدِ اللهِ، فَقَالَ: إِنَّ جَارِيَةً لَهُ زَنَتْ، قَالَ: " اجْلِدْهَا خَمْسِينَ، قَالَ: لَيْسَ لَهَا زَوْجٌ، قَالَ: " إِسْلَامُهَا إِحْصَانُهَا ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ معقل بن مقرن مزنی سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: میری ایک باندی نے زنا کیا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”اسے پچاس کوڑے مارو۔“ اس نے کہا: اس کا کوئی شوہر نہیں ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”اس کا اسلام ہی اس کا احصان ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9656]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 340، حدیث 9691»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9656 in Urdu