الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9685
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ: إِنَّ جَارِيَةً لِي أَرْضَعَتِ ابْنًا لِي، وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَبِيعَهَا، قَالَ: فَمَقَتَهُ ابْنُ مَسْعُودٍ، وَقَالَ: لَيْتَهُ يُنَادِي مَنْ أَبِيعُهُ أُمَّ وَلَدِي ".
علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک آدمی سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: میری ایک باندی نے میرے بیٹے کو دودھ پلایا ہے، اور میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ راوی کہتے ہیں: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور فرمایا: ”کاش وہ یہ پکارتا پھرے: کون ہے جسے میں اپنے بچے کی ماں بیچوں!“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9685]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 346، حدیث 9720»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9685 in Urdu