الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9689
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ قَالَ: جَاءَ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَجُلٌ مِنْ هَمْدَانَ عَلَى فَرَسٍ أَبْلَقَ، فَقَالَ: إِنَّ عَمِّي أَوْصَى إِلَيَّ تَرِكَتَهُ، وَإِنَّ هَذَا مِنْ تَرِكَتِهِ، أَفَأَشْتَرِيهِ؟ قَالَ: " لَا، وَلَا تَسْتَقْرِضْ مِنْ مَالِهِمْ شَيْئًا ".
صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں: ہمدان قبیلے کا ایک آدمی ایک ابلق گھوڑے پر سوار ہو کر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: میرے چچا نے اپنی وراثت کا وصی مجھے بنایا ہے، اور یہ گھوڑا انہی کے ترکے میں سے ہے، کیا میں اسے خرید لوں؟ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، اور ان کے مال میں سے کچھ بھی قرض نہ لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9689]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 347، حدیث 9724»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9689 in Urdu