الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9722
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَابَاهُ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: خَالِطُوا النَّاسَ، وَصَافُوهُمْ مِمَّا يَشْتَهُونَ، وَدِينُكُمْ فَلَا تَكَلَّمَنَّهُ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”لوگوں کے ساتھ میل جول رکھو، اور جن باتوں کو وہ پسند کرتے ہیں ان میں ان سے موافقت کرو، لیکن اپنے دین کو مجروح نہ کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9722]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 353، حدیث 9757»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9722 in Urdu