الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. الاختلاف عن أبي إسحاق السبيعي في حديث عبد الله أن النبي صلى الله عليه وسلم قال له: " ائتني بثلاثة أحجار "
ابواسحاق سبیعی سے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں اختلاف کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا: ”میرے پاس تین پتھر لے آؤ“
حدیث نمبر: 9922
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: انْطَلَقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ فَقَالَ: ائْتِنِي بِشَيْءٍ أَسْتَنْجِي بِهِ، وَلَا تُقْرِبْنِي حَائِلًا وَلَا رَجِيعًا، فَفَعَلْتُ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَصَلَّى.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ضرورت کے لیے چلے تو فرمایا: ”مجھے کوئی ایسی چیز لا دو جس سے میں استنجا کروں، اور مجھے ہڈی یا گوبر مت لانا۔“ میں نے ایسا ہی کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور نماز پڑھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9922]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 62، حدیث 9958»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9922 in Urdu